Header Ads Widget

Case Law Suit for declaration, possession and cancellation of documents)

 اگر آپکی کسی جائیداد پر کوئی اور قابض ہے یا آپ نے کوئی جائیداد خریدی ہو اسکا قبضہ نہ مل رہا ہو تو مندرجہ ذیل طریقہ سے آپ قبضہ حاصل کرسکتے ہیں۔*

*Specific Relief Act ,1877*
مذکورہ بالا ایکٹ کے تحت آپ عدالت سے رجوع کرکے اپنی جائیداد کا قبضہ حاصل کرسکتے ہیں اور دعوی میں مذکورہ بالا قانون کی دفعہ 42 کا حوالا بھی دیں عدالت فریقین کو طلب کرے گی ضرورت پڑنے پر لوکل کمیشن بھی مقرر کرسکتی ہے۔
اس ایکٹ کے تحت دو طریقے ہیں۔ ایک section 8اور دوسرا section 9 کے تحت۔
قبضہ واپسی کے دعوی کرنے کی معیاد 6 سے 12 سال ہوتی ہے
جبکہ کورٹ فیس مالیت کے مطابق ادا کرنے ہوتی ہے اور زیادہ سے زیادہ کورٹ فیس بمطابق شیڈول پندرہ ہزار روپے ہوتی ہے
مزید راہنمائی کے لیے مندرجہ ذیل عدالتی نظائر ملاحظہ کریں۔
*2018 CCLN 40*
*2018 CCLN 19*
*2018 CLC 866*
*2017 SCMR 1851*
2018 CLC 866

Post a Comment

0 Comments

close