Header Ads Widget

لاھور ہایئکورٹ کی طرف سے حکم نامہ جاری کیا گیا ھے کہ پٹواریوں کو غیر سرکارین عمارتوں میں دفتر بنانے اور پرائیویٹ شخص کو ملازم (منشی ) رکھنے کی اجازت نہ ھے

لاھور ہایئکورٹ کی طرف سے سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو ، پنجاب کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اس بات کو یقینی بنانے کے لئے مناسب اقدامات کرے کہ کسی بھی پرائیویٹ شخص کو پٹواری کے ساتھ کام کرنے کی اجازت یا محکمہ مال کے ریکارڈ تک رسائی حاصل نہ ھو۔

سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ نجی عمارتوں میں پٹواریوں کے قائم کردہ دفاتر کو فوری طور پر سرکاری عمارتوں میں منتقل کیا جائے۔
لاھور ہایئکورٹ کی طرف سے ڈائریکٹر جنرل ، اینٹی کرپشن ، پنجاب کو بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان پٹواریوں کے خلاف مناسب کارروائی شروع کرے جو مستقبل میں نجی افراد کی خدمات حاصل کرنے میں ملوث پائے جائیں۔
(i) Senior Member Board of Revenue, Punjab is directed to forthwith take appropriate steps for ensuring that no privately engaged person is permitted to work in the revenue circles or to have access to the revenue record.
(ii) Senior Member Board of Revenue is also directed to make sure that the offices set up by the Patwaries in the private buildings hired by them be immediately shifted to the official buildings.
(iii)) Director General, Anti-Corruption, Punjab is further to initiate appropriate proceedings against directed Patwaries who in future are found involved in hiring the services of private persons for the performance of their official duties. Likewise, if in future any such case is detected D.G. Anti-Corruption, Punjab shall take action even against Assistant Commissioner, District Coordination / Cfficer or Commissioner concerned as facilitators.
Cr. Misc. No. 870-8-2021/BWP.
Rafique Ahmad VERSUS The State. etc




Post a Comment

0 Comments

close