Header Ads Widget

ہبہ کو ثابت کرنے کے لئے

 انتقال ہبہ کرنے والے تحصیلدار، متعلقہ پٹواری اور شناخت کنندہ گواہان کو پیش نہ کرنے کی صورت میں ہبہ ثابت نہ ہو گا.

2020 SCMR 276.

2018 MLD 739.
ہبہ کو ثابت کرنے کے لئے، ہبہ کا وقت، تاریخ، جگہ، اور گواہان کے نام دعویٰ میں لکھنا لازم ہے، بصورتِ دیگر ہبہ ثابت نہ ہو گا.
2017 SCMR 402.
دعویٰ میں ہبہ کرنے کی جگہ، وقت یا تاریخ درج نہ تھی، دورانِ جرح فرضی تاریخ، وقت اور جگہ بتانے سے ہبہ ثابت نہ ہو گا.
2004 CLC 33.
بیٹیوں کو ان کے شرعی حق سے محروم کر کے بیٹوں کے حق میں کیا گیا، انتقال ہبہ قابلِ منسوخی ہے.
2016 SCMR 986.
قانونی اور جائز ہبہ کی Requirements
آفر،،،، قبولیت،،،، ،جائیداد کا قبضہ حوالے کرنا.
2019 CLC 859.
PLJ 2019 Isl 22
ان پڑھ مدعیہ کی مدعا علیہ سے کوئی رشتہ داری نہ تھی، مدعا علیہ نے شناخت کنندہ، ہبہ کے گواہان، اشٹام فروش، اور وثیقہ نویس کو بطورِ گواہ پیش نہ کیا، ہبہ درست ثابت نہ ہو گا.

Post a Comment

0 Comments

close