جانشینی سرٹیفکیٹ کا طریقہ کار:
کسی بھی شخص کی وفات کی صورت میں لواحقین کو جانشینی سرٹیفیکٹ حاصل کرنا لازمی ہوتا یہ بنک اکاؤنٹ ٹرانسفر ,ہاؤس ٹیکس,کار,بجلی کے کنکشن کی منتقلی وغیرہ کے لیے ضروری ہوتا ہے
اگر ملازم سرکاری ہو تو اسکی پینشن جاری کرنےکی منظوری کے لیے جانشینی سرٹیفکیٹ لازمی ہوتا ہے
متوفی ملازم کی وفات پر اسکے لواحقین کو جانشینی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ہوتا ہے جوکہ تمام بقایا جات اور پینش کے حصول کے لیے لازمی ہوتا ہے
جانشینی سرٹیفیکٹ عدالت سے جاری ہوتا ہے عدالت فریقین کی طلبی کرکے اور اخبار اشتہار کرکے جب کسی کی طرف سے کوئی اعتراض نہ ہو تو جانشینی سرٹیفکیٹ جاری کردیا جاتا ہے
جانشینی سرٹیفکیٹ کے لیے ضروری دستاویزات ,ڈیتھ سرٹیفیکٹ ,جاے وقوعہ کی جگہ اور لواحقین کا نام لکھنا لازمی ہے
جانشینی ایکٹ 1925 کے مطابق عدالت کم از کم 45 دن کا اخبار اشتہار ضرور کرے گی
مزید سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ کیس لاء 2018 ایس سی ایم آر کے صفحہ نمبر 762 پر قرار دیا ہے کہ جانشینی سرٹیفیکٹ کے حصول کے لیے تمام لواحقین کا عدالت میں پیش ہونا ضروری ہے عدالت کسی ایک وارث کی درخواست پر جاری نہیں کرتی
عدالت میں تمام وارثان کا پیش ہونا لازمی ہوتا ہے اور وہ تمام کسی ایک وارث کے حق میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہیں جسکے بعد عدالت سرٹیفکیٹ جاری کرتی ہے
جانشینی سرٹیفکیٹ آپ پاکستان کے کسی بھی وکیل کو مقرر کرکے حاصل کرسکتے ہیں عموماً اس سرٹیفکیٹ کو حاصل کرنے کے لیے 4 سے 6 ماہ لگ جاتے ہیں
مگر سپریم کورٹ نے اپنے ایک اور حالیہ فیصلہ 2018 ایس سی ایم آر کے صفحہ نمبر 762 پر قرار دیا ہے کہ جانشینی سرٹیفکیٹ کے لیے تمام لواحقین کا آنا لازمی نہ ہے
Procedure for succession certificate:Families must obtain a succession certificate in case of any person's death. This is necessary for bank account transfer, house tax, car, electricity connection transfer etc.If an employee is official, a succession certificate is mandatory for approval to issue his pension.On the death of a deceased employee, his families have to obtain a succession certificate which is mandatory to acquire all balance and pensions.The successor certificate is issued by the court, the succession certificate is issued by the court by reporting the parties and by advertising the newspaper. When there is no objection from anyone, the succession certificate is issued.It is necessary to write the necessary documents, death certificate, place of the incident and name of the families for the successor certificate.According to the successor act 1925, the court will definitely advertise a newspaper of at least 45 days.Further, the Supreme Court has declared its recent case Law 2018 on page no. 762 of SCMR that all families must be presented in court to obtain succession certificate. The court has not issued on the request of any heir. KurtiAll heirs must be presented in the court and they all record their statement in favor of one heir after which the court issued a certificate.You can get successor certificate by appointed any lawyer in Pakistan. Usually it takes 4 to 6 months to obtain this certificate.But the Supreme Court has declared another recent decision on page no. 762 of 2018 SCMR that all families should not come for the succession certificate.
0 Comments