پنجاب نجی ساہو کاری کی ممانعت ایکٹ،2007
THE PUNJAB PROHIBITION OF PRIVATE MONEY LENDING ACT, 2007
(VI of 2007)
اس ایکٹ کی دفعہ 4 کے تحت سود پر رقم دینے کا کاروبار کرنے والے شخص کو دس سال تک قید ، پانچ لاکھ روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے اور اس ایکٹ کی دفعات 5 اور 6 کے مطابق یہ جرم قابل دست اندازی پولیس اور ناقابل ضمانت ہے
0 Comments