Header Ads Widget

لاہور ہائیکورٹ نے بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست غیر ضروری اور عدالت کے وقت کا ضیاع قرار دیکر مسترد کر دی اور...........

 لاہور ہائیکورٹ نے بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف درخواست غیر ضروری اور عدالت کے وقت کا ضیاع قرار دیکر مسترد کر دی اور درخواست گزار پر ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا

(1) مفاد عامہ کے مقدمے کے طور پر آئینی درخواست دائر کرنے کا دائرہ کار اور پیشگی شرائط (2) مفاد عامہ کی قانونی کارروائی ایک ایسا ہتھیار ہے جسے انتہائی احتیاط، چوکسی اور دور اندیشی سے استعمال کرنا چاہیے، اور عدلیہ کو انتہائی چوکنا رہنا چاہیے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ مفاد عامہ کے خوبصورت لبادے کے پیچھے کہیں کوئی بھدا ذاتی عناد، مخصوص مفاد اور/یا محض شہرت کی طلب تو نہیں چھپی ہوئی۔ (3) یہ عدالت ہمیشہ سنسنی خیز تشہیر کی دوڑ کی حوصلہ شکنی کرے گی، کیونکہ اس قسم کے اقدامات متعلقہ اداروں، تنظیموں اور اکائیوں کی سالمیت اور اہمیت کو مجروح کرتے ہیں، جس سے بالآخر کسی کا بھی مقصد پورا نہیں ہوتا۔
1) The Scope & Pre-conditions for instituting a Constitutional Petition as Public Interest Litigation
(2)Public Interest Litigation (PIL) is a weapon which has to be used with great care, caution and circumspection and judiciary has to be extremely careful to see that behind the beautiful veil of public interest an ugly private malice, vested interest and/or publicity seeking is not lurking
(3) This Court will always underscore the pursuit of sensationalized publicity as such actions undermines the integrity and importance of the relevant institutions, organizations and entities, which serves no one's purpose at the end.
Misc. Writ. 24539/26
Judicial Activism Panel through Muhammad Azhar Siddique Vs Pakistan through Secretary etc.
Mr. Justice Khalid Ishaq
2026 LHC 3327





















Post a Comment

0 Comments

close